Legal Question in Civil Rights Law in Pakistan

اسلام و علیکم میرا مسئلا یے ہے کے میں اپنی امی اور بہنوں کے کہنے پر بہت لڑا ہوں اپنے والد سے کیوں کے وہ کافی زنہ اور جوان لڑکیوں سے شادی کرتے ہے میں سعودیہ عرب میں ہوں میری امی اور بہنیں تین سال سے پاکستان میں ہی ہے ابو کے ساتھ ابو نے پاکستان میں کافی جائیداد اور پلازہ بنایا ہے اب وہ ہی میری بہنیں اور امی اور ایک بڑا بھائ جو لنڈن میں ہوتا اب سارے ابو کے ساتھ ہو گۓ ہے کے ابو جو مرزی کریں ہمیں کوئ اعتراز نہی اور مجھے لڑوا کر برا بنا دیا ہے اب یہی سارے مجھے آق کروانے کے چکروں میں ہے میری ابو نے کافی جائیداد بنالی ہے اور میں نے بھی انکو پیسے دئے تھے کے میرے لئے بھی زمین خرید لیں لیکن اب یے مکر رہے ہے کے تم نے کوئ پیسا نہی دیا ہمیں اور نا یے مجھے حصہ دے رہے ہے اور نا میرے زاتی پیسے واپس کر رہے ہیں جو ساٹھ لاکھ روپے ہے جو میں نے دۓ انکو پلیز کوئ لیگل راستہ بتاۓ مجھے کم سے کم حصہ نہی تو میرے پیسے تو واپس کریں میں شادی شدا ہوں میرا ایک بچہ بھی ہے اور ساری کمائ ان کے پاس ہے جو کے یے نہی دے رہی مجھے پلیز کوئ لیگل راستہ بتاۓ مجھے!


Asked on 5/11/17, 9:45 am

3 Answers from Attorneys

Sher Baz Ali Sameja, Mughal & Meo-The Law Firm

Ap yehi sabit kr dain k yeh property apk paso sy bni hay to apko sab kch mil jay ga. Easy and simple.

Read more
Answered on 5/11/17, 10:06 am

if you can provide documentary proof that you sent certain amount of money, than you have a strong case. you can claim your money. you can call me on my cell during day time to discuss in detail.

0323 4638149

Read more
Answered on 5/11/17, 10:32 am
Adnan Bashir A B Choudry Law Firm

contact at

[email protected]

0333-5492377

Read more
Answered on 10/31/17, 5:26 am


Related Questions & Answers

More Civil Rights Law questions and answers in Pakistan